دھند میں سفر (Dhundh Me Safar)
Novel

دھند میں سفر (Dhundh Me Safar)

By Ajay Kumar Agrawal

199

Share:

Product Details

Format
Paperback
Book Size
5.5 x 8.5
Total Pages
198 pages
Language
Udru
ISBN
978-9364312677
Paper Type
PAPERBACK
Publication Date
June 25 ,2025

About this book

یہ کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جس کے خواب بڑے تھے مگر حالات ناموافق رہے اور وہ میڈکل کالج میں داخلہ نہ لے سکا لیکن ڈاکٹر بننے کی آرزو دل سے کبھی نہ نکلی .اس نے کسی بڑے ادارے یا سند کے سہارے کے بجائے آزادانہ طور پر تعلیم حاصل کرنے کا بیڑا اٹھایا . لائبریری اس کی درسگاہ بنی , کتابیں استاد اور خدمت خلق اس کا مقصد. وہ "رف ڈاکٹر" بنا. ایسا مسیحا جو درد کی زبان سمجھتا تھا اور بے سہارا لوگوں کے زخموں پر مرحم رکھتا تھا لیکن یہ سفر محض جذبے اور حوصلے سے ممکن نہیں تھا. راہ میں جیلوں کی سلاخیں آئیں . نظام کا جبر اور سماجی بے حسی نے رکاوٹیں کھڑی کیں اس کے باوجود اس کے حوصلے پست نہیں ہوئے . یہ صرف ایک فرد کی کہانی نہیں بلکہ ان تمام نوجوانوں کی آواز ہے جو وسائل کی کمی کے باوجود خلوص اور مقصد سے بھر پور زندگی گزارنے کے خواب دیکھتے ہیں . یہ کتاب ہمیں یاد دلاتی ہے کہ شعور , ہمدردی اور جستجو سے نہ صرف کامیابی ممکن ہے بلکہ سماج کی تاریکی میں چراغ روشن کیے جاسکتے ہیں.

Do you want to publish a book? Enquire Now

Feel Free to Call us at +91-7905266820 or drop us a mail at editor@kavyapublications.com

captcha
Publish Now